the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے ستّر کلومیٹر مسافت پر تھانہ ہتھگواں علاقے کے کیما گاوُں میں گزشتہ شب شادی کی تقریب میں ہوئی فائرنگ میں گولی لگنے سے دو لڑکوں کی موت ہوگئی جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔تھانہ اچارج انسپیکٹر اے کے مشرہ نے بتایا کہ فروز احمد کے یہاں گزشتہ شب لڑکی کی شادی کی تقریب میں



پڑوسی محمد احمد عرف پپو نے انتخابی رنجش کے سبب کہا سنی کے درمیان فائرنگ شروع کردی جس سے انور خاں کے بیٹے حامد (8) اور للو کے بیٹے راجیندر (17) کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ منظور ،سرفراز شاہ اور شہباز سمیت تین لوگ زخمی ہیں۔پولیس نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ضلع اسپتال بھیج دیا ہےجبکہ زخمیوں کا علاج الہ آباد میں چل رہا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.